عمرہ کا سفر صرف عبادت و مناسک ادائیگی

عمرہ ایک روحانی سفر ہے۔ عبادت اور مناسک کی ادائیگی کے ساتھ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور ارضِ حجاز کے تاریخی و اسلامی مقامات کی زیارت بھی اس سفر کو مزید یادگار اور معلوماتی بنا سکتی ہے۔

مکہ اور مدینہ کی زیارات

دونوں مقدس شہروں میں موجود اہم اسلامی اور تاریخی مقامات کے بارے میں بنیادی معلومات حاصل کریں تاکہ زیارات سے پہلے ان مقامات کی تاریخ اور پس منظر سے واقفیت ہو۔




مکہ مدینہ زیارات کے بارے میں پڑھیں


دورانِ عمرہ زیارات کی سہولت

یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں دورانِ عمرہ زیارات کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ آپ یہ زیارات بذریعہ بس یا پرائیویٹ گاڑی ہم سے حاصل کر سکتے ہیں۔

زیارات کا لطف اور فائدہ تب زیادہ ہوتا ہے جب آپ ان تاریخی اور اسلامی مقامات پر جانے سے پہلے سیرتِ النبی ﷺ اور مسلم مؤرخین کی معتبر کتابوں میں ان کے بارے میں مطالعہ کر کے جائیں۔

ارضِ حجاز کے تاریخی مقامات کی زیارات

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ اور اس کے گرد و نواح کے اہم اسلامی و تاریخی مقامات کی زیارت۔

مدینہ منورہ

مسجد نبوی ﷺ اور مدینہ منورہ کے اہم اسلامی و تاریخی مقامات کی زیارت۔

بدر

مقامِ بدر اور غزوۂ بدر سے متعلق تاریخی مقامات کی زیارت کے لیے سفری انتظامات۔

طائف

طائف کے تاریخی اور اسلامی مقامات کی زیارت کے لیے سفر کی سہولت۔

تبوک

تبوک اور ارضِ حجاز کے دیگر تاریخی مقامات کے لیے حسبِ ضرورت سفری انتظامات۔

دیگر تاریخی مقامات

اپنی دلچسپی اور سفر کے پروگرام کے مطابق دیگر تاریخی مقامات کی زیارات کے لیے بھی ہم سے رابطہ کریں۔

عمرہ پیکجز

اپنی ضروریات کے مطابق دستیاب عمرہ پیکجز دیکھیں اور مزید تفصیلات حاصل کریں۔

زیارات سے پہلے مطالعہ بھی ضروری ہے

مکہ، مدینہ اور دیگر تاریخی مقامات کی زیارت اس وقت زیادہ بامقصد محسوس ہوتی ہے جب آپ ان کے تاریخی پس منظر، سیرتِ النبی ﷺ اور اسلامی تاریخ سے پہلے ہی واقف ہوں۔



عمرہ اور زیارات کی اردو تحریریں پڑھیں


اپنے عمرہ اور زیارات کے سفر کی منصوبہ بندی کریں

عمرہ پیکجز، زیارات، ٹرانسپورٹ یا اپنی ضرورت کے مطابق سفری انتظامات کے لیے یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز سے رابطہ کریں۔



سفری معلومات حاصل کریں