
Malaysia Visa Information
November 16, 2018
ہوائی جہازوں کی سستی ٹکٹیں
January 1, 2019یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ادارہ ہے جو عمرہ خدمات کے علاوہ اپنے معزز کسٹمرز کے لیے دنیا بھر کے وزٹ اور ٹورسٹ ویزوں کے حصول کے لیے مکمل رہنمائی اور پراسس کی خدمات بھی انتہائی معقول فیس کے عوض پیش کرتا ہے۔
تمام فیسیں امریکی ڈالر یا مطلوبہ ملک کی کرنسی میں ادا کی جاتی ہیں۔ پاکستان میں ڈالر ریٹ کی حالیہ صورتِ حال کے پیش نظر کسی بھی ویزہ کی فیس کا پاکستانی روپے میں مستقل تعین کرنا ناممکن ہے۔ اس لیے کسی بھی ویزہ کی تفصیلات کے ساتھ ویزہ فیس کا ذکر نہیں کیا گیا۔ فیس کی تفصیل کے لیے آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
ویزہ سروسز، دستیاب سہولیات اور مزید رہنمائی کے لیے
ہماری ویزہ سروسز دیکھیں۔
اگر آپ عمرہ کے لیے ویزہ اور دیگر سفری انتظامات چاہتے ہیں تو
عمرہ ویزہ سروس
کے بارے میں بھی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
ہم سے رابطہ کی تفصیلات
- ہمارا پتہ اور رابطے کی تفصیلات
- یمامہ ٹریول ہیلپ لائن: 0321-8437313
- واٹس ایپ پر ہم سے رابطہ کریں
- یمامہ ٹریول واٹس ایپ چینل
- یمامہ ٹریول واٹس ایپ کمیونٹی
مزید سفری خدمات کے لیے
یمامہ ٹریول کی سفری خدمات
دیکھیں۔
ضروری نوٹ:
ہم صرف عمرہ ویزہ، زیارات ویزہ، وزٹ ویزہ، ٹورسٹ ویزہ اور ٹرانزٹ ویزہ کے حصول کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے ہیں اور صرف انہی کے متعلق آپ کی رہنمائی یا کسی قسم کی معلومات فراہم کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی بھی قسم کے ویزہ، مثلاً خدام ویزہ، جاب ویزہ، ورک ویزہ، تعلیمی ویزہ، رہائشی ویزہ وغیرہ کے متعلق ہم کسی قسم کی خدمات یا کنسلٹنسی فراہم نہیں کرتے۔ ان ویزوں کے متعلق ہماری ویب سائٹ پر موجود مواد صرف بلاگ کی صورت میں وزٹرز کی معلومات کے لیے پوسٹ کیا جاتا ہے۔ برائے مہربانی خدام ویزہ، جاب ویزہ، ورک ویزہ، تعلیمی ویزہ، رہائشی ویزہ وغیرہ کے حصول کے لیے ہم سے رابطہ نہ کریں۔
ویزہ سروسز کے بارے میں مزید معلومات کے لیے:
ویزہ سروسز



