
Malaysia Visa Information
November 16, 2018
ہوائی جہازوں کی سستی ٹکٹیں
January 1, 2019یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لیمٹیڈ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ادراہ ہے جو عمرہ خدمات کے علاوہ اپنے معزز کسٹمر کے لئے دنیا بھر کے وزٹ اور ٹورسٹ ویزوں کے حصول کے لئے مکمل رہنمائی اور پراسس کی خدمات بھی انتہائی معقول فیس کے عوض پیش کرتا ہے۔
تمام فیسیں امریکی ڈالر یا مطلوبہ ملک کی کرنسی میں ادا کی جاتی ہیں پاکستان میں ڈالر ریٹ کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر کسی بھی ویزہ کی فیس کا پاکستانی روپے میں مستقل تعین کرنا ناممکن ہے۔اس لئے کسی بھی ویزہ کی تفصیلات کے ساتھ ویزہ کی فیس کا ذکر نہیں کیا گیا فیس کی تفصیل کے لئے آپ کو ہمارے دفتر میں رابطہ کرنا ہوگا۔
ویزوں کے متعلق دیگر معلومات اور رہنمائی کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم سے رابطہ کی تفصیلات
ضروری نوٹ:ہم صرف عمرہ ویزہ، زیارات ویزہ، وزٹ ویزہ،ٹورسٹ ویزہ اور ٹرانزٹ ویزہ کے حصول کے لئے ہی اپنی خدمات پیش کرتے ہیں اور صرف انہی کے متعلق ہی آپ کی رہنمائی یا کسی قسم معلومات فراہم کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی بھی قسم کے ویزہ (مثلا خدام ویزہ،جاب ویزہ،ورک ویزہ،تعلیمی ویزہ،رہائشی ویزہ وغیرہ) کے متعلق ہم کسی بھی قسم کی خدمات یا کنسلٹنسی فراہم نہیں کرتے ان ویزوں کے متعلق ہماری ویب سائیٹ پہ موجود مواد صرف ایک بلاگ کی صورت میں وزٹرز کی معلومات کے لئے پوسٹ کیا جاتا ہے برائے مہربانی خدام ویزہ،جاب ویزہ،ورک ویزہ،تعلیمی ویزہ،رہائشی ویزہ وغیرہ کے حصول کے لئے ہم سے رابطہ کوشش مت کریں۔
مزید معلومات کے لیے: ویزہ سروسز | ویزہ سروسز
