
ہوائی جہازوں کی سستی ٹکٹیں
January 1, 2019
سیاحت(ٹورازم) کی خدمات
January 1, 2019اگر آپ ملک سے باہر سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور ٹریول انشورنس کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہماری کمپنی عالمی رجسٹرڈ اداروں سے ٹریول انشورنس پالیسی کے حصول کے لیے اپنی بہترین خدمات پیش کرتی ہے۔
ٹریول انشورنس کی کئی اقسام ہوتی ہیں، مثلاً حج ٹریول انشورنس، عمرہ ٹریول انشورنس، شینجن ٹریول انشورنس، ورلڈ وائیڈ ٹریول انشورنس، ریسٹ آف دا ورلڈ ٹریول انشورنس وغیرہ۔ ہر قسم میں مختلف پلانز دستیاب ہوتے ہیں۔
اگر آپ نے اپنا سفر شروع کرنے سے پہلے ٹریول انشورنس کروائی ہے تو دورانِ سفر اچانک بیماری کے علاج، حادثے کی صورت میں، پاسپورٹ، سفری سامان یا کریڈٹ کارڈ گم ہونے کی صورت میں آپ ٹریول انشورنس پالیسی کے تحت کلیم کر سکتے ہیں۔ مزید براں، اگر آپ کا جہاز ایک مخصوص وقت سے زیادہ لیٹ ہوجائے تو بھی آپ ٹریول انشورنس پالیسی کے تحت کلیم کرکے اپنے نقصان کا ازالہ کرسکتے ہیں۔
مختلف ٹریول انشورنس پلانز اور دستیاب آپشنز دیکھنے کے لیے
ٹریول انشورنس
صفحہ ملاحظہ کریں۔
اگر آپ عمرہ کے لیے سفر کر رہے ہیں تو
عمرہ
سے متعلق ہماری دیگر سفری خدمات بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ہم سے رابطہ کی تفصیلات
- ہمارا پتہ اور رابطے کی تفصیلات
- یمامہ ٹریول ہیلپ لائن: 0321-8437313
- واٹس ایپ پر ہم سے رابطہ کریں
- یمامہ ٹریول واٹس ایپ چینل
- یمامہ ٹریول واٹس ایپ کمیونٹی
ٹریول انشورنس اور دیگر سفری سہولیات کے لیے
یمامہ ٹریول کی سفری خدمات
دیکھیں۔
مزید معلومات کے لیے:
ٹریول انشورنس



