
شاذروان
May 8, 2019
سبعہ مساجد مدینہ منورہ
June 5, 2019مغربی تھائی لینڈ میں Kanchanaburi شہر سے کچھ ہی فاصلے پر واقع ایراوان نیشنل پارک کی سب سے بڑی توجہ کا مرکز ایراوان آبشار ہے۔
آبشار کا نام ہندوؤں کے افسانوں میں بیان کیے گئے تین سروں والے سفید ہاتھی ایراوان کے نام پر رکھا گیا۔ میکاکس (بندر کی ایک قسم) اس آبشار کے آس پاس عام ہیں، جبکہ کبھی کبھار واٹر مانیٹر چھپکلی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ پارک سارا سال سیاحوں کے لیے کھلا رہتا ہے اور ویک اینڈ پر یہاں بہت زیادہ ہجوم ہوتا ہے۔
تھائی لینڈ اور دنیا کے مختلف سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے:
مقامات اور سیاحت |
ویزہ سروسز |
ٹریول سروسز |
تھائی لینڈ سے متعلق مزید پوسٹس یہاں دیکھیں




