زمزم کا پانی اور کنواں
April 17, 2019ایراوان آبشار(Erawan Falls)تھائی لینڈ
May 15, 2019 خانہ کعبہ کی دیواروں کے گردسطح زمین کے اوپر نصب سنگ مرمر کو شاذروان کہتے ہیں۔ یہ بیت اللہ کے دروازے کے سوا کعبے کی تمام سمتوں میں موجود ہے۔ شاذروان کی آخری مرتبہ تجدید شاہ فہد مرحوم کے دور میں ہوئی جب اس کے پرانے سنگ مرمر کو نئے رنگین سنگ مرمر سے بدل دیا گیا۔

مزید معلومات کے لیے: عمرہ سروسز | عمرہ زیارات
