
Umrah Guide In Urdu
March 9, 2019
ویتنام کا ویزہ
March 19, 2019تھائی لینڈ میں زمانۂ قدیم میں تجارت کا مقام وہاں کی نہریں ہوا کرتی تھیں جو سامان بیچنے اور خریداری کرنے والوں کی کشتیوں سے بھری رہتی تھیں، جنہیں تیرتے بازاروں کا نام دیا جاتا تھا۔ اس کلچر کو برقرار رکھتے ہوئے دارالحکومت بنکاک میں اب بھی اس قسم کے بازار موجود ہیں۔
اگرچہ آج کل تیرتے بازار عام طور پر تجارتی یا مقامی کاشتکاری کی فروخت کے مقاصد کی بجائے سیاحوں اور مقامی لوگوں کی تفریح کے طور پر کام کرتے ہیں، لیکن پھر بھی یہ بازار کھانے پینے اور دیگر اشیاء کی فروخت کے حوالے سے اچھی شہرت رکھتے ہیں۔ دنیا بھر سے آنے والے سیاح ان بازاروں کی سیر کے بغیر اپنے دورے کو نامکمل سمجھتے ہیں۔
مشہور تیرتے بازاروں میں
Damnoen Saduak Floating Market
اور
Amphawa Floating Market
شامل ہیں۔
تھائی لینڈ کے بارے میں ہماری دیگر پوسٹس اور معلومات کے لیے
تھائی لینڈ
کا tag ملاحظہ کریں۔
پاکستان اور دنیا بھر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔
تھائی لینڈ کے سفر کے لیے ویزہ اور دیگر سفری انتظامات کے بارے میں
ویزہ سروسز
اور
ٹریول سروسز
دیکھیں۔



