
تھائی لینڈ کے تیرتے بازار
March 13, 2019
کینیا کا ویزہ
March 20, 2019اگر آپ ویتنام کے دورے کا ارادہ کرچکے ہیں اور اس کا ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بلاجھجک ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارا ادارہ اپنے معزز کسٹمرز کے لیے ویتنام کے وزٹ اور ٹورسٹ ویزہ کا انتہائی معقول فیس پر بندوبست کرتا ہے۔
یہ ویزہ ایک ماہ کے قیام کے لیے جاری کیا جاتا ہے اور یہ اجراء کے بعد ایک ماہ تک کارآمد ہوتا ہے۔ اس کے حصول کے لیے کم از کم دس کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے۔ مطلوبہ دستاویزات میں اصل پاسپورٹ، شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی، سفید بیک گراؤنڈ والی تین عدد تصاویر، چھ ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ، بینک کالیٹر، این ٹی این نمبر اور ویزہ ریکوئسٹ لیٹر شامل ہیں۔
ویتنام کے بارے میں ہماری دیگر معلومات اور متعلقہ پوسٹس دیکھنے کے لیے
ویتنام
کا tag ملاحظہ کریں۔
ہماری ویزہ سروسز اور متعلقہ پالیسی کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
ہماری ویزہ پالیسی
اور
ویزہ سروسز
دیکھیں۔
پاکستان اور دنیا بھر کے دیگر سیاحتی مقامات کے بارے میں معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔



