
ارض حجاز کی تراسی سالہ پرانی نادر تصاویر
August 24, 2019
مسجد جن مکہ مکرمہ
August 25, 2019حال ہی میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والی خوبصورت جھیل کٹھہ گلیات کے علاقے میں واقع ہے۔ نتھیا گلی روڈ سے ایبٹ آباد کی جانب جاتے ہوئے تقریباً 12 کلومیٹر کے بعد بائیں جانب ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہوا ہے، جس پر سمندر کٹھہ اسکول لکھا ہے۔ اس بورڈ کے ساتھ ہی ایک چھوٹی سی سڑک مڑتی ہے۔
یہ جھیل نتھیا گلی سے تقریباً 45 سے 50 منٹ کے فاصلے پر واقع ہے۔ قدرتی مناظر کا شاہکار یہ جھیل بہت ہی خوبصورت ہے۔



