
تھائی لینڈ سیاحوں کا محبوب ملک
August 7, 2019
سلیمانیہ مسجد استنبول ترکی
August 8, 2019فرہ نانگ جنوبی تھائی لینڈ کے صوبہ کربی کا مشہور ساحلی علاقہ ہے۔ پہلے یہ ایک دور دراز علاقہ سمجھا جاتا تھا، لیکن اب یہاں ایئرپورٹ بننے کی وجہ سے سیاحوں کی رسائی آسان ہو گئی ہے۔ یہاں ساحلِ سمندر کے حسین نظارے، سستی رہائشیں اور معیاری کھانے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں۔
تھائی لینڈ کے متعلق مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔
تھائی لینڈ سے متعلق مزید پوسٹس یہاں دیکھیں۔
مزید معلومات کے لیے: مقامات اور سیاحت



