
سنگاپورکا ویزہ
August 11, 2019
جبل نور مکہ مکرمہ
August 13, 2019تین ماہ کا ملائشیا وزٹ ای ویزہ ملٹی اینٹری
اس ویزہ کی ملائشیا میں قیام کی مدت 90 دن ہے اور یہ ملٹی اینٹری ویزہ ہے، لیکن اس پر ایک انٹری میں زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت 30 دن ہے۔ یہ ویزہ اجراء کے بعد 90 دن تک کارآمد ہوتا ہے۔ اس کے حصول کے لیے 7 کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔
ملائشیا وزٹ ای ویزہ سنگل اینٹری ارجنٹ
اس ویزہ پر ملائشیا میں زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت 30 دن ہے۔ یہ ویزہ اجراء کے بعد 90 دن تک کارآمد ہوتا ہے۔ یہ ویزہ 2 کاروباری دنوں میں مل جاتا ہے۔
ملائشیا وزٹ ویزہ اسٹیکر
اس ویزہ پر بھی ملائشیا میں زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت 30 دن ہے۔ یہ ویزہ اجراء کے بعد 90 دن تک کارآمد ہوتا ہے۔ اس ویزہ کو حاصل کرنے کے لیے 7 سے 8 کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔
ویزہ حاصل کرنے یا مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے ہمارے دفتر سے رابطہ کریں۔
درکار دستاویزات
| # | درکار دستاویزات کی تفصیل |
|---|---|
| 1 | اصل پاسپورٹ |
| 2 | 6 ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ |
| 3 | بینک مینٹیننس سرٹیفکیٹ |
| 4 | این ٹی این سرٹیفکیٹ |
| 5 | شناختی کارڈ کی کاپی |
| 6 | سفید بیک گراؤنڈ والی 3 تصاویر |
| 7 | ای ویزہ کی صورت میں ریٹرن ٹکٹ |
| 8 | ویزہ ریکوئیسٹ لیٹر |



