
زمزم کا پانی اور کنواں
April 17, 2019
ایراوان آبشار(Erawan Falls)تھائی لینڈ
May 15, 2019خانہ کعبہ کی دیواروں کے گرد سطحِ زمین کے اوپر نصب سنگِ مرمر کو شاذروان کہتے ہیں۔ یہ بیت اللہ کے دروازے کے سوا کعبے کی تمام سمتوں میں موجود ہے۔ شاذروان کی آخری مرتبہ تجدید شاہ فہد مرحوم کے دور میں ہوئی، جب اس کے پرانے سنگِ مرمر کو نئے رنگین سنگِ مرمر سے بدل دیا گیا۔
خانہ کعبہ، عمرہ اور مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے:
عمرہ سروسز |
عمرہ کا مسنون طریقہ |
زیارات مکہ و مدینہ |
عمرہ پیکجز



