
غلاف کعبہ
June 19, 2019
بنکاک (تھائی لینڈ) میں تابوت والا کیفے
June 28, 2019مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہت سے ایسے تاریخی اور متبرک مقامات ہیں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وقت گزارا تھا، یا آپ کا وہاں سے گزر ہوا تھا، یا ان جگہوں کا کسی نہ کسی طرح آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیاتِ مبارکہ سے واسطہ رہا ہو۔ اگر اللہ نے فرصت کے کچھ لمحات دیے ہوں تو ان جگہوں کو ضرور دیکھنا چاہیے، کیونکہ انہیں دیکھ کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیاتِ طیبہ اور آپ کے معمولات سامنے آتے ہیں۔ ان جگہوں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق کی بنا پر ایک جذباتی وابستگی بھی ہر مسلمان کو ہوتی ہے، لیکن اسے بہرحال دین اور شریعت کے ساتھ خلط ملط نہیں کرنا چاہیے۔
مکہ مکرمہ کے مقامات
- خانہ کعبہ
- مسجد الحرام
- مسجد جن
- جائے ولادت مصطفےٰ
- صفا و مروہ کی پہاڑیاں
- جبل نور اور غار حرا
- جبل ثور اور غار ثور
- مسجد عائشہ (مقام تنعیم)
- مسجد جعرانہ (مقام جعرانہ)
- مقام صلح حدیبیہ
- میدان عرفات
- مسجد نمرہ، میدان عرفات
- مزدلفہ
- مسجد مشعر الحرام، مزدلفہ
- منیٰ
- مسجد خیف
- جمرات
- وادی مُحسِّر
- معلیٰ قبرستان، جسے جنت المعلیٰ بھی کہا جاتا ہے
خانہ کعبہ کے اندرونی مقامات
خانہ کعبہ اور اس سے متعلق اہم مقامات کی تفصیلی معلومات حاصل کیے بغیر ان کی زیارت کی تاریخی اور دینی اہمیت کو سمجھنا مشکل ہے۔
- مقام ابراہیم
- حجر اسود
- رکن یمانی
- رکن شامی
- رکن عراقی
- میزاب کعبہ یا میزاب رحمت
- شاذروان
- حطیم
- غلاف کعبہ
- زمزم کا کنواں
- ملتزم
مزید یہ بھی پڑھیں
مدینہ منورہ کے ایسے مقامات جن کی زیارت مسنون ہے
- مسجد نبوی
- بقیع الغرقد (جنت البقیع)
- مسجد قباء
- مقام شہداء احد
مسجد نبوی کے اندرونی مقامات
- روضہ رسول
- ریاض الجنۃ
- اصحاب صفہ کا چبوترہ
ان کے علاوہ دیگر مقامات
مکہ اور مدینہ کے علاوہ دوسرے ایسے مقامات جہاں اکثر زائرین جاتے ہیں
- طائف
- مقام بدر
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارات کے ساتھ عمرہ کی مکمل معلومات کے لیے:



