
Umrah Guide In Urdu
March 9, 2019ویتنام کا ویزہ
March 19, 2019تھائی لینڈ میں زمانہ قدیم میں تجارت کا مقام وہاں کی نہریں ہوا کرتی تھیں جو سامان بیچنے اور خریداری کرنے والوں کی کشتیوں سے بھریں رہتی تھیں- جنھیں تیرتے بازاروں کا نام دیا جاتا تھا- اس کلچر کو برقرار رکھتے ہوئے دارالحکومت بنکاک میں اب بھی اس قسم کے بازار موجود ہیں
اگرچہ آجکل تیرتے بازار عام طور پر تجارتی یا مقامی کاشتکاری کی فروخت کے مقاصد کی بجائے سیاحوں اور مقامی لوگوں کی تفریح کے طور پر کام کرتے ہیں ، لیکن پھر بھی یہ بازار کھانے پینے اور دیگر اشیاء کی فروخت کے حوالے سے اچھی شہرت رکھتے ہیں دنیابھر سے آنے والے سیاح ان بازاروں کی سیر کے بغیر اپنے دورے کو نامکمل سمجھتے ہیں۔
مشہور تیرے بازاروں میں ( Damnoen Saduak Floating Market.)اور( Amphawa Floating Market.) مشہور ہیں
تھائی لینڈ کے متعلق بنیادی معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
تھائی لینڈ کے متعلق مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔
مزید معلومات کے لیے: مقامات اور سیاحت | ویزہ سروسز
