ارض حجاز کی تراسی سالہ پرانی نادر تصاویر
August 24, 2019مسجد جن مکہ مکرمہ
August 25, 2019حال ہی میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والی خوبصورت جھیل کٹھہ جو کہ گلیات کے علاقہ میں واقع ہے نتھیا گلی روڈ سے ایبٹ آباد کی جانب جاتے ہوئے تقریباً 12 کلو میٹر کے بعد بائیں جانب ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہوا ہے جس پر سمندر کٹھہ سکول لکھا ہے. اس بورڈ کے ساتھ ہی ایک چھوٹی سی سڑک مڑتی ہے. یہ جھیل نتھیا گلی سے تقریباً 45 سے 50 منٹ کے فاصلے پر واقع ہے. قدرتی مناظر کا شاہکار یہ جھیل بہت ہی خوبصورت ہے۔
مزید معلومات کے لیے: مقامات اور سیاحت
