تھائی لینڈ سیاحوں کا محبوب ملک
August 7, 2019سلیمانیہ مسجد استنبول ترکی
August 8, 2019فرہ نانگ جنوبی تھائی لینڈ کےصوبہ کربی کا مشہور ساحلی شہر ہے پہلے یہ ایک دودراز علاقہ سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہاں ائرپورٹ بننے کی وجہ سے سیاحوں کی رسائی آسان ہوئی گئی ہے یہاں ساحل سمندر کے حسین نظارے،سستی رہائشیں اوار معیاری کھانے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں۔
تھائی لینڈ کے متعلق بنیادی معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
تھائی لینڈ کے متعلق مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔
مزید معلومات کے لیے: مقامات اور سیاحت | ویزہ سروسز
