سنگاپورکا ویزہ
August 11, 2019جبل نور مکہ مکرمہ
August 13, 2019تین ماہ کا ملائشیا وزٹ ای ویزہ ملٹی اینٹری
اس ویزہ کی ملائشیا میں قیام کی مدت نوے دن ہے اور یہ ملٹی اینٹری ویزہ ہے لیکن اس پہ ایک اینٹری پہ زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت تیس دن ہے یہ ویزہ اجراء کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے حصول کے لئے سات کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔
ملائشیا وزٹ ای ویزہ سنگل اینٹری ارجنٹ
اس ویزہ پہ ملائشیا میں زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت تیس دن ہے یہ ویزہ اجراء کے نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے
یہ ویزہ دو کاروباری دنوں میں مل جاتا ہے۔
ملائشیا وزٹ ویزہ اسٹیکر
اس ویزہ پہ بھی ملائشیا میں زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت تیس دن ہے یہ ویزہ اجراء کے نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے
اس ویزہ کو حاصل کرنے کے لئے سات سے آٹھ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔
ویزہ حاصل کرنے یا مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے ہمارے دفتر میں رابطہ کریں۔
ہماری ویزہ پالیسی
| # | درکار دستاویزات کی تفصیل |
|---|---|
| 1 | اصل پاسپورٹ |
| 2 | چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ |
| 3 | بینک مینٹینس سرٹیفکیٹ |
| 3 | این ٹی این سرٹیفکیٹ |
| 5 | شناختی کارڈ کی کاپی |
| 6 | سفید بیک گراؤنڈ والی تین تصاویر |
| 7 | ای ویزہ کی صورت میں ریٹرن ٹکٹ |
| 8 | ویزہ ریکوئیسٹ لیٹر |
مزید معلومات کے لیے: ویزہ سروسز | ویزہ سروسز
