
مسجد مشعر الحرام مزدلفہ مکہ معظمہ
August 9, 2019
ملائشیا کا ویزہ
August 11, 2019ہم آپ کے لیے سنگاپور کے وزٹ ویزہ کے حصول کے لیے اپنی خدمات انتہائی مناسب فیس پر پیش کرتے ہیں۔ اس ویزہ پر سنگاپور میں قیام کی مدت ایک ماہ ہے، جبکہ یہ ویزہ جاری ہونے کے 90 دن تک کارآمد ہوتا ہے۔
درکار دستاویزات:
- پاسپورٹ کی اسکین کاپی
- پاسپورٹ کے دستخط والے صفحے کی اسکین کاپی
- شناختی کارڈ کی اسکین کاپی
- سفید بیک گراؤنڈ والی ایک عدد واضح تصویر
فیس اور دیگر معلومات کے لیے ہمارے دفتر تشریف لائیں یا فون پر رابطہ کریں۔
ہماری ویزہ پالیسی یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
سنگاپور سے متعلق مزید پوسٹس یہاں دیکھیں۔
مزید معلومات کے لیے: ویزہ سروسز



