
مسجد غمامہ مدینہ منورہ
August 25, 2019
وادی نیلم آزاد کشمیر
August 27, 2019قباء اور مدینہ منورہ کے درمیان محلہ بنو سالم بن عوف میں واقع ایک مقام ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفرِ ہجرت کے دوران نمازِ جمعہ ادا فرمائی تھی۔ بعد میں اس جگہ مسجد تعمیر کی گئی جسے مسجدِ جمعہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔



