September 7, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتجبل احد اور شہداء احدمسلمانوں کا بچہ بچہ جبلِ اُحد اور جنگِ اُحد سے واقف ہے۔ اسی لیے جب کوئی مسلمان پہلی بار مدینہ منورہ جاتا ہے تو اس کی […]
August 25, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتمسجد جمعہ مدینہ منورہقباء اور مدینہ منورہ کے درمیان محلہ بنو سالم بن عوف میں واقع ایک مقام ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفرِ ہجرت […]
August 25, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتمسجد غمامہ مدینہ منورہمسجدِ نبوی کے بابُ السلام سے باہر آئیں تو جنوب مغربی جانب تقریباً 1500 فٹ کے فاصلے پر یہ مسجد واقع ہے۔ نبی کریم صلی اللہ […]
August 25, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتمسجد جن مکہ مکرمہمکہ مکرمہ کی تاریخی شہرت کی حامل مساجد میں مسجد الجن بھی شامل ہے۔ یہ مسجد مسجدِ حرام کی شمالی جانب تقریباً 3 کلومیٹر کی مسافت […]
August 21, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتمسجد قبلتین مدینہ منورہحجاج کرام اور دیگر زائرین مدینہ منورہ میں زیارات کے لیے جن مقامات کا رخ کرتے ہیں، ان میں مسجدِ قبلتین بھی شامل ہے۔ یہ مسجد […]
August 9, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتمسجد مشعر الحرام مزدلفہ مکہ معظمہمکہ معظمہ کی تاریخی مساجد میں مزدلفہ کی مسجد مشعر الحرام بھی ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسلام کی تابناک تاریخ کی شاہد مساجد میں مسجد مشعر […]
August 9, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتبقیع الغرقد مدینہ منورہبقیع الغرقد مدینہ منورہ کا وہ قبرستان ہے جسے لوگ جنت البقیع کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں۔ یہ مسجد نبوی سے بہت تھوڑے فاصلے […]
July 1, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتمسجد نمرہ عرفات مکہمسجد نَمِرہ کا شمار عرفات کے میدان میں ایک اہم ترین مقام کے طور پر ہوتا ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوں عازمینِ حج وقوفِ عرفہ کے […]
June 22, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتزیارات مکہ و مدینہمکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہت سے ایسے تاریخی اور متبرک مقامات ہیں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وقت گزارا […]
February 14, 2019Categories اردو عمرہ اور زیاراتعمرہ کی خدماتہم عمرہ بیچتے نہیں، عمرہ کرواتے ہیں ہم ضیوف الرحمٰن کی خدمت کو اپنے لیے ایک سعادت سمجھتے ہوئے اپنی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرنے […]