
حجراسود
July 1, 2019
جبل ثور اور غار ثور
July 10, 2019یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز اپنے کسٹمرز کو تھائی لینڈ کے وزٹ ویزہ کے حصول کی تمام خدمات پیش کرتا ہے۔ تھائی لینڈ وزٹ ویزہ پر تھائی لینڈ میں قیام کی مدت 30 دن ہے، جبکہ ویزہ اجراء کے بعد 90 دن تک کارآمد ہوتا ہے۔ اس کے حصول کے لیے کم از کم 7 کاروباری دن کا وقت درکار ہوگا۔ فیس اور دیگر کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے ہمارے دفتر میں رجوع کریں۔
درکار دستاویزات
- ایک سال کی بینک اسٹیٹمنٹ
- بینک اکاؤنٹ مینٹینینس سرٹیفکیٹ
- بزنس کورنگ لیٹر
- کنفرم ریٹرن ایئر ٹکٹ (ہم انتظام کر سکتے ہیں)
- این ٹی این نمبر
- اصل پاسپورٹ
- 4 عدد تصاویر
- شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
- ہوٹل بکنگ واؤچر (ہم انتظام کر سکتے ہیں)
- فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (اگر ضرورت ہو تو)
ہماری ویزہ پالیسی |
ویزہ سروسز |
مقامات اور سیاحت |
تھائی لینڈ سے متعلق مزید پوسٹس یہاں دیکھیں



