سیروسیاحت کے فوائد
July 27, 2019مدینہ منورہ کا تعارف
July 28, 2019نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کے وقت اس مسجد کو بنایاتھا ۔اس کی بھی بڑی فضیلت وارد ہے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیدل یا سوار ہو کر قباء تشریف لاتے اور دو رکعت (نماز نفل) ادا کرتے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اپنے گھر میں وضو کیا اور پھرمسجد قباء میں آکر نماز ادا کی تو اسے ایک عمرہ کا ثواب ملے گا۔
اہل مدینہ اور زائرین حج و عمرہ کو چاہئے کہ گھر سے وضو کرکے آئیں اور مسجد قبا میں نماز ادا کریں تاکہ عمرہ کے برابر ثواب پاسکیں ۔ نماز کے علاوہ اس مسجد میں دیگر کسی مخصوص عبادت کا ذکر نہیں ملتا۔
ہماری عمرہ کی خدمات
عمرہ پیکجز
مزید معلومات کے لیے: عمرہ زیارات
