
کمبوڈیا کا ویزہ
March 21, 2019
انڈونیشیا کا ویزہ
March 22, 2019سری لنکا کے وزٹ ویزہ پر وہاں قیام کی مدت ایک ماہ ہوتی ہے، جبکہ یہ ویزہ ڈبل انٹری کے لیے ہوتا ہے اور اجراء کے بعد چھ ماہ تک کارآمد رہتا ہے۔ ہم آپ کے لیے اس ویزہ کا بندوبست کرسکتے ہیں۔
پاسپورٹ کی اسکین کاپی، شناختی کارڈ کی اسکین کاپی، کسی بھی رنگ کی بیک گراؤنڈ والی تصویر اور سات کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔ ویزہ کے حصول یا مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے ہمارے دفتر تشریف لائیں یا ٹیلی فون پر رابطہ کریں۔
سری لنکا کے بارے میں ہماری دیگر معلومات اور متعلقہ پوسٹس دیکھنے کے لیے
سری لنکا
کا tag ملاحظہ کریں۔
ویزا سے متعلق مزید معلومات کے لیے
ہماری ویزہ پالیسی
اور
ویزہ سروسز
دیکھیں۔
سری لنکا سمیت دنیا بھر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔



