سری لنکا کاویزہ
March 22, 2019مصر کا ویزہ
March 23, 2019انڈونیشیا کے ویزہ کی حصول کے لئے بھی ہمارا ادارہ اپنی خدمات پیش کرتا ہے اگر آپ کو انڈونیشیا کے وزٹ ویزہ کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کیجئے۔
اس ویزہ پہ اتنے دن ہی انڈونیشیا میں قیام ممکن ہے جتنے دن کی آپ کے پاس ایڈوانس ہوٹل بکنگ موجود ہے زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت ایک تک ہے جاری ہونے کے دوماہ بعد تک کارآمد رہتا ہے حصول کے لئے کم ازکم آٹھ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے مطلوبہ دستاویزات کی تفصیل درج ذیل ہے۔
چھ ماہ کی بینک سٹیٹ منٹ
بینک اکاؤنٹ مینٹینس سرٹیفکیٹ
این ٹی این نمبر
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ
دو عدد تصاویر
اصل پاسپورٹ جس کی معیاد کم از کم آٹھ ماہ باقی ہو
شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
بزنس لیٹر ہیڈ
ہوٹل بکنگ واؤچر(ہم بندوبست کرسکتے ہیں)
ریٹرن ائرٹکٹ(ہم بندوبست کرسکتے ہیں)
ہماری ویزہ پالیسی
مزید معلومات کے لیے: ویزہ سروسز | ویزہ سروسز
