
کینیا کا ویزہ
March 20, 2019
سری لنکا کاویزہ
March 22, 2019اگر آپ کمبوڈیا کا دورہ کرنا چاہتے ہیں اور آپ کو اس کے لیے وزٹ ویزہ کی ضرورت ہے تو بلاجھجک ہم سے رابطہ کیجیے، ہم آپ کے لیے اس کا بندوبست کردیں گے۔ کمبوڈیا کا وزٹ ویزہ سنگل انٹری ہوتا ہے، قیام کی مدت ایک ماہ اور جاری ہونے کے بعد کارآمد مدت بھی ایک ماہ ہی ہوتی ہے۔ اس کے لیے پاسپورٹ کی اسکین کاپی، شناختی کارڈ کی اسکین کاپی اور کسی بھی بیک گراؤنڈ رنگ والی ایک عدد تصویر کی ضرورت ہوگی۔
کم از کم پانچ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔
کمبوڈیا کے بارے میں ہماری دیگر معلومات اور متعلقہ پوسٹس دیکھنے کے لیے
کمبوڈیا
کا tag ملاحظہ کریں۔
ویزا سے متعلق مزید معلومات کے لیے
ہماری ویزہ پالیسی
اور
ویزہ سروسز
دیکھیں۔
کمبوڈیا سمیت دنیا بھر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔



