
انڈونیشیا کا ویزہ
March 22, 2019
ازبکستان کا ویزہ
March 24, 2019مصر کا ایک ماہ کا وزٹ ویزہ جاری ہونے کے بعد ایک ماہ تک کارآمد ہوتا ہے۔ اس کے حصول کے لیے کم از کم پندرہ کاروباری دن درکار ہوں گے۔
مطلوبہ دستاویزات میں اصل پاسپورٹ، این ٹی این نمبر، چھ ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ، بزنس لیٹر ہیڈ، سفید بیک گراؤنڈ والی دو عدد تصاویر، ہوٹل بکنگ واؤچر اور کنفرم ریٹرن ایئر ٹکٹ شامل ہیں۔ ہم آپ کے لیے ہوٹل اور ٹکٹ کی بکنگ کا انتظام بھی کرسکتے ہیں۔
مصر کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے۔
مصر سے متعلق مزید پوسٹس
یہاں دیکھیں۔
ویزا سے متعلق مزید معلومات کے لیے
ہماری ویزہ پالیسی
اور
ویزہ سروسز
دیکھیں۔
مصر سمیت دنیا بھر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔



