مصر کا ویزہ
March 23, 2019تاجکستان کا ویزہ
March 28, 2019ازبکستان کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے۔
اس ویزہ کے حصول کے لئے پندرہ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے اور یہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے جبکہ اس ویزہ پہ آپ صرف اتنے دن ہی ازبکتان میں قیام کرسکتے ہیں جتنے دن کی آپ کی وہاں ایڈوانس ہوٹل بکنگ ہوگی۔ اس کے لئے اصل پاسپورٹ،شناختی کارڈ کی کاپی،تین عدد تصاویر،ہوٹل بکنگ واؤچر اور بزنس کورنگ لیٹر کی ضرورت ہوگی۔ہوٹل کی بکنگ بھی آپ ہم سے کرواسکتے ہیں۔
ہماری ویزہ پالیسی جاننے کے لئے یہاں کلک کریں
مزید معلومات کے لیے: ویزہ سروسز | ویزہ سروسز
