
مصر کا ویزہ
March 23, 2019
تاجکستان کا ویزہ
March 28, 2019ازبکستان کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے۔
اس ویزہ کے حصول کے لیے پندرہ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے اور یہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے، جبکہ اس ویزہ پر آپ صرف اتنے دن ہی ازبکستان میں قیام کرسکتے ہیں جتنے دن کی آپ کی وہاں ایڈوانس ہوٹل بکنگ ہوگی۔
اس کے لیے اصل پاسپورٹ، شناختی کارڈ کی کاپی، تین عدد تصاویر، ہوٹل بکنگ واؤچر اور بزنس کورنگ لیٹر کی ضرورت ہوگی۔ ہوٹل کی بکنگ بھی آپ ہم سے کرواسکتے ہیں۔
ازبکستان سے متعلق مزید پوسٹس
یہاں دیکھیں۔
ویزا سے متعلق مزید معلومات کے لیے
ہماری ویزہ پالیسی
اور
ویزہ سروسز
دیکھیں۔
ازبکستان سمیت دنیا بھر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔



