انڈونیشیا کا ویزہ
March 22, 2019ازبکستان کا ویزہ
March 24, 2019مصر کا ایک ماہ کا وزٹ ویزہ جاری ہونے کے ایک ماہ تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے کم از کم پندرہ کاروباری دن درکار ہوں گے۔
مطلوبہ دستاویزات میں اصل پاسپورٹ،این ٹی این نمبر،چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ،بزنس لیٹر ہیڈ،سفید بیک گراؤنڈ والی دو عدد تصاوی،ہوٹل بکنگ واؤچراور کنفرم ریٹرن ائرٹکٹ۔ ہم آپ کے لئے ہوٹل اور ٹکٹ کی بکنگ کا انتظام بھی کرسکتے ہیں۔
مصر کا ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے۔
ہماری ویزہ پالیسی
مزید معلومات کے لیے: ویزہ سروسز | ویزہ سروسز
