
ازبکستان کا ویزہ
March 24, 2019
آذربائیجان کا ویزہ
March 31, 2019ہم آپ کے لیے تاجکستان کے وزٹ ویزہ کا بندوبست بھی کرسکتے ہیں۔ یہ ایک ماہ کے قیام کا ویزہ ہوتا ہے اور اجراء کے تین ماہ تک کارآمد ہوتا ہے۔
تاجکستان کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ اس کے لیے جن دستاویزات کی ضرورت ہے، ان کی تفصیل یہ ہے:
- شناختی کارڈ کی اسکین کاپی
- پاسپورٹ کی اسکین کاپی
- پاسپورٹ کے دستخط والے صفحے کی اسکین کاپی
- ایک عدد تصویر
- چھ سے سات کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا
تاجکستان سے متعلق مزید پوسٹس
یہاں دیکھیں۔
ویزا سے متعلق مزید معلومات کے لیے
ہماری ویزہ پالیسی
اور
ویزہ سروسز
دیکھیں۔
تاجکستان سمیت دنیا بھر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔



