
سری لنکا کاویزہ
March 22, 2019
مصر کا ویزہ
March 23, 2019انڈونیشیا کے ویزہ کے حصول کے لیے بھی ہمارا ادارہ اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ اگر آپ کو انڈونیشیا کے وزٹ ویزہ کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کیجیے۔
اس ویزہ پر اتنے دن ہی انڈونیشیا میں قیام ممکن ہے جتنے دن کی آپ کے پاس ایڈوانس ہوٹل بکنگ موجود ہے۔ زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت ایک ماہ تک ہے اور یہ ویزہ جاری ہونے کے دو ماہ بعد تک کارآمد رہتا ہے۔ حصول کے لیے کم از کم آٹھ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے۔
مطلوبہ دستاویزات کی تفصیل درج ذیل ہے:
- چھ ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ
- بینک اکاؤنٹ مینٹیننس سرٹیفکیٹ
- این ٹی این نمبر
- پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ
- دو عدد تصاویر
- اصل پاسپورٹ جس کی معیاد کم از کم آٹھ ماہ باقی ہو
- شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
- بزنس لیٹر ہیڈ
- ہوٹل بکنگ واؤچر (ہم بندوبست کرسکتے ہیں)
- ریٹرن ایئر ٹکٹ (ہم بندوبست کرسکتے ہیں)
انڈونیشیا سے متعلق مزید پوسٹس
یہاں دیکھیں۔
ویزا سے متعلق مزید معلومات کے لیے
ہماری ویزہ پالیسی
اور
ویزہ سروسز
دیکھیں۔
انڈونیشیا سمیت دنیا بھر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔



