کمبوڈیا کا ویزہ
March 21, 2019انڈونیشیا کا ویزہ
March 22, 2019سری لنکا کے وزٹ ویزہ پہ وہاں قیام کی مدت ایک ماہ ہوتی ہے جبکہ یہ ویزہ ڈبل اینٹری کے لئے ہوتا ہے اجراء کے بعد چھ ماہ تک کارآمد رہتا ہے۔ہم آپ کے لئے اس ویزہ کا بندوبست کرسکتے ہیں۔
پاسپورٹ کی سکین کاپی،شناختی کارڈ کی سکین کاپی،کسی بھی رنگ کی بیک گراؤنڈ والی تصویر اور سات کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا۔ ویزہ کے حصول یا مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے ہمارے دفتر تشریف لائیں یا ٹیلی فون پہ رابطہ کریں۔
ہماری ویزہ پالیسی
مزید معلومات کے لیے: ویزہ سروسز | ویزہ سروسز
