
تاجکستان کا ویزہ
March 28, 2019
پاکستان موٹروے
April 1, 2019آذربائیجان ٹورسٹ ویزہ پر آذربائیجان میں قیام کی مدت تیس دن، جبکہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے۔ اس کے حصول کے لیے چار کاروباری دن کا وقت درکار ہوتا ہے، لیکن اگر آپ یہ ویزہ ارجنٹ حاصل کرنا چاہیں تو زیادہ فیس ادا کرکے ایک دن میں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید برآں آذربائیجان کا بزنس وزٹ ویزہ بھی یہی شرائط اور طریقہ کار رکھتا ہے اور اس میں بھی قیام کی مدت تیس دن ہی ہوتی ہے۔ دونوں قسم کے ویزے سنگل انٹری کے لیے ہوتے ہیں۔
آذربائیجان کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ مطلوبہ دستاویزات کی تفصیل درج ذیل ہے:
- پاسپورٹ کی اسکین کاپی
- شناختی کارڈ کی اسکین کاپی
- نیلی یا سفید بیک گراؤنڈ والی تصویر
آذربائیجان سے متعلق مزید پوسٹس
یہاں دیکھیں۔
ویزا سے متعلق مزید معلومات کے لیے
ہماری ویزہ پالیسی
اور
ویزہ سروسز
دیکھیں۔
آذربائیجان سمیت دنیا بھر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔



