
سلیمانیہ مسجد استنبول ترکی
August 8, 2019
بقیع الغرقد مدینہ منورہ
August 9, 2019ترکی کا وزٹ ویزہ جاری ہونے کے 90 دن تک کارآمد ہوتا ہے، جبکہ اس کے حصول کے لیے 15 سے 20 کاروباری دن تک کا وقت درکار ہوتا ہے۔ اس ویزہ پر آپ اتنے ہی دن ترکی میں قیام کر سکتے ہیں جتنے دن کی ہوٹل بکنگ کا واؤچر آپ نے ویزہ کے حصول کے وقت دستاویزات کے ساتھ جمع کروایا ہوگا۔
درکار دستاویزات کی تفصیل:
- شناختی کارڈ کی کاپی
- پاسپورٹ کے پہلے اور دوسرے صفحے کی کاپی
- اگر پہلے کسی ملک کا ویزہ لگا ہو تو اس کی کاپی اور پاسپورٹ پر موجود تمام ایگزٹ اور انٹری اسٹیمپس کی کاپی
- ایک سال کی بینک اسٹیٹمنٹ
- بینک مینٹیننس سرٹیفکیٹ
- این ٹی این نمبر
- ہوٹل بکنگ واؤچر (ہم انتظام کر سکتے ہیں)
- ریٹرن ایئر ٹکٹ (ہم انتظام کر سکتے ہیں)
- میاں بیوی کی صورت میں نکاح نامہ
- 2 عدد تصاویر
ترکی کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ترکی کے وزٹ ویزہ کے لیے ہماری ویزہ سروسز دیکھیں۔
ہماری ویزہ پالیسی کے متعلق جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔



