
رکن یمانی
January 17, 2019
Hong Kong Visa Information
February 18, 2019
ہم عمرہ بیچتے نہیں، عمرہ کرواتے ہیں
ہم ضیوف الرحمٰن کی خدمت کو اپنے لیے ایک سعادت سمجھتے ہوئے اپنی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز آپ کی سہولت اور مالی گنجائش کے مطابق ہمہ قسم کے عمرہ پیکجز، جن میں اکانومی، اکانومی پلس، بجٹ، ایگزیکٹو اور اسٹار پیکج شامل ہیں، پیش کرتا ہے۔
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ادارہ ہے
ہمارے پاس پندرہ دن، اکیس دن اور اٹھائیس دن کے عمرہ پیکجز معمول میں دستیاب ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مرضی کے مطابق جتنے دن کا بھی پیکج لینا چاہیں، ہم فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ہمارے عمرہ پیکجز
یمامہ ٹریول کے دستیاب
عمرہ پیکجز
دیکھیں اور اپنی ضرورت کے مطابق پیکج کا انتخاب کریں۔
عمرہ پیکجز کے متعلق دیگر معلومات
- عمرہ سروسز
- عمرہ کا مسنون طریقہ
- زیارات مکہ و مدینہ
- گروپ عمرہ ٹکٹس کا کیا مطلب ہے؟
- شئیرنگ، قواڈ، ٹرپل، ڈبل کا کیا مطلب ہے
- عمرہ پیکجز اور دستیاب آپشنز



