
ویتنام کا ویزہ
March 19, 2019
کمبوڈیا کا ویزہ
March 21, 2019ہمارے پاس کینیا کے وزٹ ویزہ کے حصول کی سہولت موجود ہے۔ یہ ویزہ کینیا میں ایک ماہ کے قیام کے لیے ہوتا ہے اور جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے۔ اس کے حصول کے لیے کم از کم پانچ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے۔
پاسپورٹ کی اسکین کاپی، شناختی کارڈ کی اسکین کاپی اور ایک عدد تصویر کی ضرورت ہوگی۔ مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے ہمارے دفتر سے رابطہ کریں۔
کینیا کے بارے میں ہماری دیگر معلومات اور متعلقہ پوسٹس دیکھنے کے لیے
کینیا
کا tag ملاحظہ کریں۔
ویزا سے متعلق مزید معلومات کے لیے
ہماری ویزہ پالیسی
اور
ویزہ سروسز
دیکھیں۔
کینیا سمیت دنیا بھر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے
مقامات اور سیاحت
ملاحظہ کریں۔



